Wednesday, September 27, 2023

 England انگلینڈ بمقابلہ New Zealand نیوزی لینڈ - جمعرات  اکتوبر

Live Updates

اسلام آباد ،امام الحق والدین کی دعائوں کے ساتھ ورلڈ کپ کیلئے روانہ ہوئے ، تصویر شیئر

 بدھ 27 ستمبر 2023  17:46

اسلام آباد ،امام الحق والدین کی دعائوں کے ساتھ ورلڈ کپ کیلئے روانہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2023ء) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق اپنے سب سے بڑے اثاثے والدین کی دعاؤں کے ساتھ ورلڈ کپ کے لیے روانہ ہوئے ۔

atOptions = { 'key' : 'ad562f98d555a1ce633323ae31f754af', 'format' : 'iframe', 'height' : 90, 'width' : 728, 'params' : {} }; document.write(''); padding: 0px 0px 16px; position: absolute; top: 16.2344px; transition: opacity 0.2s ease 0s; vertical-align: baseline; width: 16px;">

آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے بھارت روانگی سے قبل امام الحق نے والدین کے ہمراہ اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔امام الحق کا تصویر سے متعلق کہنا تھا کہ میں اپنے سب سے بڑے اثاثے والدین کی دعاؤں کے ساتھ ورلڈ کپ کے لیے روانہ ہو رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ میرے والدین میرے لیے لکی چارم ہیں، ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ امام الحق نے کہاکہ ہم نے پہلے بھی ورلڈ کپ جیتا اب پھر جیتیں گے ۔

No comments:

Post a Comment

  ادھر 9مئی واقعات سے متعلق  جناح  ہاؤس  حملہ  سمیت 11مقدمات کا چالان  لاہور  کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی  عدالت  میں جمع کروا دیا گیا، پرا...