انگلینڈ بمقابلہ
نیوزی لینڈ - جمعرات اکتوبر
ایشین گیمز، خاتون کھلاڑی کا موبائل کھوگیا ، ہزاروں تھیلے کھنگا لنا پڑگئے
رضاکاروں نے سیکڑوں کچرے کے تھیلوں میں سے تلاش کرکے واپس لوٹا دیا
بدھ 27 ستمبر 2023 17:46

atOptions = {
'key' : 'ad562f98d555a1ce633323ae31f754af',
'format' : 'iframe',
'height' : 90,
'width' : 728,
'params' : {}
};
document.write(' ');
absolute; top: 22.9531px; transition: opacity 0.2s ease 0s; vertical-align: baseline; width: 16px;">
میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے شہر ہینگزو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں شطرنج کے مقابلے میں ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والی 12 سالہ کھلاڑی 'لیو تیان یی' کا 10 ہزار سیٹوں پر مشتمل اسٹیڈیم میں موبائل فون گم ہوگیا۔
بدقسمتی یہ تھی کہ ان کا موبائل بند تھا جس کی وجہ سے اٴْسے ڈھونڈنے والوں کیلئے یہ مشن امپاسبل بن گیا تاہم گرائونڈ اسٹاف نے موبائل کو 5 لاکھ 23 ہزار مربع میٹر کے اسٹیڈیم میں تلاش کرنے کا فیصلہ کیا۔اس مقصد کے لیے اٴْنہوں نے رات بھر کچرے کے ہزاروں تھیلے کھنگالے اور 24 گھنٹے سے کم وقت میں موبائل تلاش کر کے کھلاڑی کو اٴْسے واپس کردیا۔
No comments:
Post a Comment